نئی دہلی 19اکتوبر (یواین آئی ) دریائے کرشنا کے پانی کی تقسیم سے متعلق
برجیش کمار ٹریبونل نے کہا ہے کہ وہ صرف آندھراپردیش اور تلنگانہ کے
پروجیکٹس کو ہی دریا کے پانی کی تقسیم کے معاملہ سے نمٹ رہا ہے جبکہ دیگر
ریاستیں اندرون چار ماہ اپنا جواب
داخل کرسکتی ہیں۔ ٹریبونل نے سال 2010 میں اس وقت کی متحدہ آندھراپردیش ریاست کے علاوہ مہاراشٹر،کرناٹک کے پروجیکٹس کے لیے بھی پانی الاٹ کیا تھا۔
اس وقت متحدہ آندھراپردیش کو الاٹ 1005ٹی ایم سی پانی اب تلنگانہ اور آندھراپردیش کے درمیان تقسیم کیا گیا ہے